چینی قوم موجودہ صورتحال کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے

چینی قوم موجودہ صورتحال کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے

  



لاہور (سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیئرمین حاجی فدا حسین نے کہا ہے کہ چینی عوام ثابت قدم اور مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والی قوم ہے،کرونا وائر س کو اپنے اعصاب پر سوار کرنے کی بجائے اس کے خاتمے کے لئے انقلابی اقدامات کئے ہیں۔چینی حکام نے یہ واضح طور پر کہا ہے کہ وہ ووہان ہوبائی میں موجود پاکستانیوں کے حالات سے آگاہ ہیں

۔

مزید : میٹروپولیٹن 1