ائر پورٹس پر مسافروں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے: ہاشم ڈوگر

ائر پورٹس پر مسافروں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے: ہاشم ڈوگر

  



لاہور (لیڈی رپورٹر)صوبائی وزیر بہبود آبادی پنجاب کرنل(ر) ہاشم ڈوگر کی زیر صدارت پنجاب بھر کے ایئر پورٹس کی سیکورٹی کے حوالے سے جائزہ اجلاس، موجودہ سیکورٹی انتظامات اور اس ضمن میں آئندہ اٹھائے جانے والے اقدامات کے حوالے سے معاملات زیر غور آئے۔ اجلاس میں ہوم سیکرٹری پنجاب مومن علی آغا اور ایڈیشنل ہوم سیکرٹری سمیت دیگر اعلی افسران نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر بہبود آبادی پنجاب و ترجمان پنجاب حکومت کرنل(ر) ہاشم ڈوگر نے کہا کہ تمام ایئرپورٹس حکام مسافروں اور ان کے اہل خانہ کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کے حوالے سے انتظامات سے متعلقہ ریگولر میٹنگز کا انعقاد کریں۔ انہوں نے برٹش ایئرویز کی پاکستان میں سروس کی بحالی کا خیر مقدم کیا۔

کرتے ہوئے کہاکہ عوام کو جان و مال کا تحفظ ہرقیمت پرمہیاکرنا ہمارا فرض ہے۔

ہاشم ڈوگر

مزید : میٹروپولیٹن 1