حکومت نے پورا معاشی نظام آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا

حکومت نے پورا معاشی نظام آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا

  



لاہور(پ ر)پیپلز پارٹی لاہور کے سنیئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے پورا معاشی نظام آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا ہے،عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کے باوجود حکومت نے عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا،چوروں اور لٹیروں کو پکڑ کر جیلوں میں ڈالنے کے نعرے لگانے والے عمران خان آج بے بس دکھائی دیتے ہیں۔

کہ اپنے ارد گرد موجود آٹا،شوگر،ڈرگ اور لینڈ مافیا کے لوگوں پر ہاتھ ڈالنے سے بھی گھبراتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1