پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کی تقریب تقسیم انعامات

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کی تقریب تقسیم انعامات

  



لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ایم اے (پولیٹیکل سائنس، انٹرنیشنل ریلیشنز اورڈپلومیسی اینڈ سٹریٹجک سٹڈیز) سیشن 2017-19کے فارغ التحصیل طلباؤ طالبات کے لئے تقریب تقسیم اسنادآج صبح 11بجے الرازی ہال میں ہوگی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1