ٹیچر حا جی غلام فاروق کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں

    ٹیچر حا جی غلام فاروق کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں

  



تخت بھائی (نما ئندہ پاکستان) ٹیچر حا جی غلام فاروق کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپر دخاک کر دی گئیں۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں عما ئدین علا قہ نے شرکت کی۔ مرحومہ گورنمنٹ پرائمری سکول وارڈ نمبر1 کے ٹیچر غلام حیدر عرف میجر، فضل قادر، آیاز،شیرمحمد، حسین اورغلام قادر کی بھی والدہ ماجدہ تھیں۔رسم قل بروز بدھ ڈیفنس کالونی نزد پیرانو سی این جی ملاکنڈ روڈ تخت بھائی میں ا داکی جائیگی

مزید : پشاورصفحہ آخر