حا جی خیر محمد کاکا کی اہلیہ انتقال کر گئیں

حا جی خیر محمد کاکا کی اہلیہ انتقال کر گئیں

  



صوابی (بیورورپورٹ) اصلاحی جر گہ صوابی کے صدر اور اے این پی کے ضلعی رہنما حا جی خیر محمد کاکا کی اہلیہ انتقال کر گئیں انہیں پیر کی شام آبائی قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ اسرار محمد، اقبال محمد، نصیر محمد، فضل محمد کی والدہ جب کہ عبدالروف، عبدالودود، عبدالوارث اور عبدالشکور کی ہمشیرہ تھیں ان کی رسم قل کل بروز بدھ حجرہ حاجی خیر محمد صوابی خاص میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر