تخت بھائی کے معروف اسلحہ ڈیلر حاجی دوست محمد انتقال کرگئے

  تخت بھائی کے معروف اسلحہ ڈیلر حاجی دوست محمد انتقال کرگئے

  



تخت بھائی (نما ئندہ پاکستان)تخت بھائی کے معروف اسلحہ ڈیلر حاجی دوست محمد انتقال کرگئے۔مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپر دخاک کر دیا گیا۔ نما زجنازہ میں کثیر تعداد میں عما ئدین علا قہ نے شرکت کی۔ مرحوم ریٹائرڈ ڈی ایس پی حاجی جلیل الرحمان(مرحوم) کے فرزند،محکمہ پو لیس کے اسلم خان اور ماسٹر گل رحمان آمیر صیب کے بھائی جبکہ تنزیل خان اور شفیق خان کے والد بزرگوار تھے۔رسم قل بروز بدھ پیرانو ڈاگ وارڈ نمبر3تخت بھائی میں ادا کی جائیگی

مزید : پشاورصفحہ آخر