اعجاز علی کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

  اعجاز علی کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

  



چارسدہ(بیور رپورٹ) محکمہ پولیس چارسدہ کے اعجاز علی کی والدہ کی رسم قل آج میر ا خیل چارسدہ میں ادا کی جائے گی۔ وہ فیاض علی اور فردوس کی بھی والدہ تھی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر