کوہاٹ،لیاقت میموریل ہسپتال کے ای پی ملازمت سے معطل

  کوہاٹ،لیاقت میموریل ہسپتال کے ای پی ملازمت سے معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کوھاٹ (بیورو رپورٹ) لیاقت میموریل ہسپتال کوھاٹ کے ای پی آئیسنٹر کے ٹیکنیشن سالک محمود کو سروس سے معطل کر دیا گیا سوشل میڈیا پر ای پی آئی کے حوالے سے سٹاف کو ہراساں کرنے پر ڈی ایچ او کوھاٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا تفصیلات کے مطابق لیاقت میموریل ہسپتال کوھاٹ کے ای پی آئی سنٹر کے ای پی آئی سنٹر کے ای پی آئی ٹیکنیشن سالک محمود کو ملازمت سے معطل کر دیا گیا ان پر الزام ہے کہ انہوں نے سوشل میڈیا پر ای پی آئی سٹاف کو ہرساں کرنے کا انتہائی قدم اٹھایا جو رولز ریگولیشن کے خلاف ہے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کوھاٹ نے ان کی معطلی کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے ای پی آئی کوارڈی نیٹر ڈاکٹر عبید کو انکوائری آفیسر مقرر کرنے کے احکامات جاری کیے جو مکمل تحقیقات کر کے رپورٹ اعلیٰ حکام کو پیش کرنے کے مجاز ہوں گے۔