انقلاب ایران کو 41برس مکمل،پاکستان سمیت دنیا بھرمیں سالگرہ کی تقریبات

  انقلاب ایران کو 41برس مکمل،پاکستان سمیت دنیا بھرمیں سالگرہ کی تقریبات

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) انقلاب ایران کو آج 41برس مکمل ہو گئے ہیں،اس مناسبت سے ایران کیساتھ ساتھ دنیا بھر کے ممالک میں اس تاریخی موقع پر تقاریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے، انقلاب ایران کی سالگرہ کے موقع پر پاکستان بھر میں تقاریب کا انعقادہو گا۔ لاہور، کراچی، اسلام آبادمیں شہید آیت اللہ خمینیؒ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے مختلف تقریبات ہو رہے ہیں۔

انقلاب ایران

مزید : صفحہ اول