پیر نور الحق قادری 14فروری کو چیمبر آف کامرس لاہور کا دورہ کریں گے

پیر نور الحق قادری 14فروری کو چیمبر آف کامرس لاہور کا دورہ کریں گے

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)چیئرمین حج وعمرہ کمیٹی چیمبر آف کامرس لاہور الحاج جاوید اختر کی دعوت پر وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری 14فروری کو چیمبر آف کامرس لاہور آئیں گے، چیمبر آف کامرس کمیٹی کے ممبران کے علاوہ سینئرحج آرگنا ئز ر کے ساتھ نشست ہو گی، اس موقع پر حج پالیسی 2020ء کے حوالے سے حج آرگنائزر کے سوالات کے جواب دیں گے،چیئرمین چیمبر آف کامرس لاہور عرفان اقبا ل شیخ بھی نشست میں شریک ہو ں گے، وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری حج 2020ء کی تیاریوں کے حوالے سے رکھیں گے۔

پیر نور الحق قادری

مزید : صفحہ آخر