عبدالرزاق بن محمد فہد بن محمد امین اور حاجی محمد امین خان کی مطو ف الحجاج سمیرعبدالر حمن سقاط سے ملاقات
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) عبدالرزاق بن محمد فہد بن محمد امین اور الشغف حج وعمرہ سروسز ملتا ن کے چیف ایگزیکٹو حاجی محمد امین خان نے مطو ف الحجاج سمیرعبدالر حمن سقاط سے ملاقات کی سمیر عبد الر حمن نے انتہا ئی مسرت کا اظہا ر کرتے ہوئے حاجی محمد امین کے مر حوم صاحبزادے فہد کی اعلی خدمات کو سرہاتے ہوئے مرحوم کے صاحبزادے عبدالرزاق کی مہما ن نوازی کرنے کے ساتھ دوبارہ آنے کی دعوت دی نیک تمناؤں اور تحائف کے ساتھ کا میابی کی دعائیں دیتے ہو ئے رخصت کیا۔
ملاقات