ہوپ نے حج پالیسی کی تیاری کے حوالے سے اہم تجاویز کو حتمی شکل دیدی

  ہوپ نے حج پالیسی کی تیاری کے حوالے سے اہم تجاویز کو حتمی شکل دیدی

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستان کے چیئرمین شاہد رفیق کی زیر صدارت ایگز یکٹو باڈی کا دوروزہ اجلاس اختتا م پذیر حج پالیسی 2020ء کی تیاری کے حوالے سے اہم تجاویز کو حتمی شکل دے دی گئی اجلاس میں حج 2020ء کے حوالے سے وفاقی وزیر اور سیکرٹری کے اقدامات کا خیر مقدم کیا گیا وزارت سے مل کر حج 2020ء کو مثالی بنا نے کا عز م کیا گیا۔

حج پالیسی

مزید : صفحہ آخر