ڈپٹی سیکرٹری وزارت مذہبی امور فرید السلام خٹک کے والد کرک میں سپرد خاک
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈپٹی سیکرٹری وزارت مذہبی امور فرید السلام خٹک کے والد محترم ان کے آبائی ضلع کرک میں سپرد خاک، نمازجنازہ میں وزارت مذہبی امور کے ذمہ داران، علاقہ علماء کے معززین کی بڑی تعداد میں شرکت،ہوپ پنجاب پاکستان کے چیئرمین شاہد رفیق، سابق چیئرمین وحید اقبال بٹ،جاوید اختر، جمال خان کے پی کے چیئرمین ثناء اللہ، کامران زیب، ناصر خاں، قاضی جمیل جابر، حاجی مقبول احمد خرم ثقلین کا اظہار تعزیت۔
سپرد خاک