حج پالیسی وفاقی کابینہ کے آج ہونیوالے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل

حج پالیسی وفاقی کابینہ کے آج ہونیوالے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) حج پالیسی 2020ء وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل۔ وزیر اعظم کی طرف سے سرکاری حج پیکیج کم کیے جانے کا امکان، حج کرایہ بھی کم ہوگا۔ وفاقی کابینہ میں حج پالیسی کے تمام نکات زیر بحث آنے اور حج پالیسی کی منظوری کا امکان۔

حج پالیسی

مزید : صفحہ آخر