پسرور،بھارتی اینٹی ٹینک مائن بہہ کر پاکستان آگئی،عملے نے ناکارہ بنا دیا

پسرور،بھارتی اینٹی ٹینک مائن بہہ کر پاکستان آگئی،عملے نے ناکارہ بنا دیا

  



پسرور(آئی این پی) بھارت کی اینٹی ٹینک مائین پانی کے ساتھ بہہ کر پاکستان آگئی، مائن کاوزن 18پاونڈہے، پولیس نے مائن تحویل میں لیکرکارروائی شروع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق اینٹی ٹینک مائین پانی میں بہہ کر پاکستان آگئی، پھلواڑہ پولیس نے مائن کو اپنی تحویل میں لیکرکارروائی شروع کردی ہے، مائن کاوزن 18پاونڈہے۔یاد رہے گذشتہ سال دسمبر میں بھی ظفروال نالہ ڈیک کے مقام سے بھارتی ساختہ انٹی ٹینک مائن برآمد ہوئی تھی، جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا ہے۔

اینٹی ٹینک مائن

مزید : صفحہ آخر