وزیراعلیٰ پنجاب کا سابق قومی کرکٹر وقار حسن کے انتقال پر اظہارتعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کا سابق قومی کرکٹر وقار حسن کے انتقال پر اظہارتعزیت

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے قومی کر کٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی وقار حسن کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیاہے-وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہار تعزیت

مزید : صفحہ آخر