حکومت پنجاب کا کنٹریکٹ ملازمین کو تاریخ تقرری سے مستقل کرنے کا فیصلہ

  حکومت پنجاب کا کنٹریکٹ ملازمین کو تاریخ تقرری سے مستقل کرنے کا فیصلہ

  



فیصل آباد(نامہ نگار)حکومت پنجاب نے خود مختار و سرکاری اداروں میں تعینات کنٹریکٹ ملازمین کو تاریخ تقرری سے ریگولر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس سلسلہ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے سفارشات تیار کر لی ہیں جو کہ حتمی منظوری کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوائی جائے گی۔ کمیٹی میں سیکریٹری ایس اینڈ جی اے ڈی سیکرٹری فنانس سیکرٹری ریکویشن ونگ اور سیکرٹری سکولز شامل ہیں۔

کنٹریکٹ ملازمین

مزید : صفحہ آخر