رفیق رجوانہ کی اہلیہ کے انتقال پر اہم شخصیات کی رہائشگاہ آمد

  رفیق رجوانہ کی اہلیہ کے انتقال پر اہم شخصیات کی رہائشگاہ آمد

  



ملتان (خصوصی رپورٹ) پنجاب کے سابق گورنر ملک رفیق رجوانہ کی اہلیہ اور ملک آصف رفیق رجوانہ کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کیلئے اہم شخصیات سابق گورنر کی رہائشگاہ پرگئیں۔ جسٹس(ر) سید شبر رضا رضوی، ریاض فتیانہ، ڈاکٹر بلیغ الرحمان، رانا اشرف داد والہ،وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمداختر،ارکان پنجاب اسمبلی رانا مشہود احمد، ملک ارشد، ملک ندیم کامران،سابق ایم پی اے چوہدری احسان الحق،سابق ایم پی اے غلام محمد سہواگ،میاں غلام حسین شاہدصدر یوتھ ونگ پنجاب،سابق وائس چانسلر عاشق محمد درانی،وائس چیئرمین ضلع کونسل عامر نذیر، شہباز چھٹہ،شیراز چھٹہ،جمشید رضوانی،شاکر حسین شاکرنے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔

انتقال

مزید : صفحہ آخر