اسسٹنٹ پروفیسرکے تبادلہ کیخلاف دائر درخواست وائس چانسلر کو نمٹانے کا حکم
لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد وحید کے تبادلہ کیخلاف درخواست وائس چانسلر علامہ اقبال میڈیکل کالج یونیورسٹی کو بھجواتے ہوئے قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ ڈاکٹر محمد وحید کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ درخواست گزار کا تقرر ہوئے تھورا عرصہ ہوا ہے، سیاسی بنیادوں پراسے علامہ اقبال میڈیکل کالج یونیورسٹی سے انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے،تبادلے کے احکامات کالعدم قرار دیئے جاءئں۔
وائس چانسلر