کسٹمز سروس گریڈ 19 کے محمد اشفاق جوائنٹ سیکرٹری کامرس ڈویژن تعینات

کسٹمز سروس گریڈ 19 کے محمد اشفاق جوائنٹ سیکرٹری کامرس ڈویژن تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)کسٹمز سروس گریڈ 19 کے محمد اشفاق جوائنٹ سیکرٹری کامرس ڈویژن تعینات کر دیئے گئے،محمد اشفاق ایڈیشنل کلکٹر ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ لاہور تھے،سکٹریٹ گروپ گریڈ 21 کے سینئر جوائنٹ سیکرٹری داخلہ دلشاد بابر ریٹائر ہوگئے،گریڈ 20 کے کمشنر اپیلز اِن لینڈ ریونیو پشاور ڈاکٹر شاہ خان کا تبادلہ کر دیا گیا،ڈاکٹر شاہ خان کی خدمات ڈیپوٹیشن پر نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے سپرد کر دیئے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 کے اسجد محمود 14 دسمبر 2020 کو ریٹائر ہوں گے، سیکریٹریٹ گروپ کے اسجد محمود سندھ حکومت میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے۔
کسٹمز سروس گریڈ

مزید :

صفحہ آخر -