ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس لاہور کی مصالحتی کمیٹی کے ممبراقبال میو کا بیٹا آصف اقبال انتقال کر گیا

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس لاہور کی مصالحتی کمیٹی کے ممبراقبال میو کا بیٹا آصف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کی مصالحتی کمیٹی کے ممبر اسٹیٹ چیمبر کے چیف ایگز یکٹو حاجی اقبال میو کا جواں سال بیٹا آصف اقبال قضائے الہی سے انتقال کر گیا،مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی آج بعد نماز ظہر مانا والا گاؤں نزد فیز 5میں ادا کی جائے گی احباب سے شرکت کی درحواست ہے۔0322-8444291، 0300-8444291
انتقال

مزید :

صفحہ آخر -