دھرنے سے متعلق فضل الرحمن کا بیان کھلم کھلا بغاوت،آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیے، فواد

  دھرنے سے متعلق فضل الرحمن کا بیان کھلم کھلا بغاوت،آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا ...

  



اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے دیدہ دلیری سے حقیقت تسلیم کرلی کہ دھرنا حکومت کیخلاف سازش تھی، دھرنے میں متعدد نام نہاد جمہوریت نوازسیاسی جماعتوں نے حصہ ڈالا،انہوں نے کہاکہ مولانا کا یہ بیان کھلم کھلا بغاوت کے زمرے میں آتا ہے، مولانافضل الرحمن پر آرٹیکل کا مقدم ہونا چاہیے۔

فواد

مزید : صفحہ آخر