زکریایونیورسٹی ایمپلائز یونین کے الیکشن کیلئے گروپ متحرک ہوگئے

زکریایونیورسٹی ایمپلائز یونین کے الیکشن کیلئے گروپ متحرک ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں ایمپلائز یونین کے الیکشن کیلئے گروپ متحرک ہوگئے، تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی کی ایمپلائز یونین کے الیکشن رواں ماہ کے دوسرے عشرے میں ہوں گے جس کیلئے الیکشن مہم عروج پر پہنچ گئی ہے اور جوڑتوڑ شروع ہو گئے ہیں، سابق صدر حر غوری دوبارہ جیت کیلئے پرعظم ہیں جبکہ دوسری طرف اپوزیشن گروپ(بقیہ نمبر9صفحہ12پر)

فرینڈز ملازمین متحدہ محاذ نے جوڑ توڑ کو تیز کردیا ہے۔ گزشتہ روز شعبہ سرائیکی کے ملازمین نے ملک صفدر حسین چودھری سعید قمر کی حمایت کا اعلان کیا۔اس موقع پر رہنماؤں نے اپنے منشور سے آگاہ کیا۔
گروپ متحرک