کورونا وائرس کا شبہ‘ نشتر میں ایک اور مریض داخل

کورونا وائرس کا شبہ‘ نشتر میں ایک اور مریض داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقا ئع نگار) نشتر ہسپتال میں ایک اور کورونا وائرس کے شبہ میں راجن پور کے علاقے کا ڈاکٹر گل بدین کو داخل کروایا گیا یے۔جس کو آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر کے خون کے نمونے برائے تجزیے نشینل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد بھجوا دئیے گئے ہیں۔واضح رہے کورونا وائرس کے شبہ میں نشتر ہسپتال داخل افراد کی مجموعی تعداد چار ہو گئی ہے۔بتایا جا رہا ہے۔ڈاکٹر گل بدین کو نزلہ زکام کھانسی گلہ خراب اور بخار ہونے کی شکایت پر ہسپتال لایا گیا۔اور فوری (بقیہ نمبر11صفحہ12پر)

طور پر ایڈمٹ کرلیا گیا ہے۔جبکہ پہلے سے زیر کورونا وائرس کے شبہ میں تینوں مریضوں کی حالت بہتر ہورہی ہے
کررونا وائرس