ڈائریکٹر این سی بی اے میاں جہانگیر کی قیادت میں پرائیویٹ یونیورسٹیز کے وفد کی رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین سے ملاقات

ڈائریکٹر این سی بی اے میاں جہانگیر کی قیادت میں پرائیویٹ یونیورسٹیز کے وفد ...

  



ملتان(سٹاف رپورٹر) نیشنل کالج آف بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ اکنامکس کے ڈائریکٹر میاں محمد جہانگیر کی قیادت میں (بقیہ نمبر18صفحہ12پر)

پرائیویٹ یونیورسٹیز کی انتظامیہ کے وفد کی تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی جس میں نجی شعبہ کو درپیش مسائل اور اور اسے مستحکم کرنے بارے گفتگو ہوئی میٹنگ میں انٹرنیشنل یونیورسٹیز کے پاکستان میں کیمپسز کھولنے بارے بھی تجویز دی گئی جس پر جہانگیر خان ترین نے یقین دہانی کروائی کہ نجی شعبہ کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملک میں میں اعلی تعلیم کے فروغ کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔وفد میں سابق وزیر تعلیم و وائس چانسلر ساؤتھ ایشیا یونیورسٹی میاں عمران مسعود‘ ڈائریکٹر یونیورسٹی آف لاہور بریگیڈیئر (ر) عجائب‘ وائس چانسلر این سی بی اے اینڈ ای میاں شاہد حیدر‘وائس چانسلر سپیریئر یونیورسٹی میاں عبدالخالق‘ ریکٹر این سی بی اے اینڈ ای ڈاکٹر اعجاز قریشی اوردیگرشریک تھے۔

ملاقات

مزید : ملتان صفحہ آخر