وزیراعظم کا مہنگائی پر نوٹس لینا خوش آئند ہے‘ ظفر سومرو

وزیراعظم کا مہنگائی پر نوٹس لینا خوش آئند ہے‘ ظفر سومرو

  



خیر پور سادات (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کا مہنگائی پر نوٹس لینا خوش آئند ھے۔ملازمین کو بھی ریلیف دے کر جینے کا، حق دیا جائے۔گروپ انشورنس کی ریٹائرمنٹ پر(بقیہ نمبر20صفحہ12پر)

ادائیگی اور تمام ایڈھاک ریلیف کو بنیادی تنخواہ میں شامل کر سو فیصد اضافہ۔کیا جائے۔ظفر سومروصوبائی ترجمان ایپکا پنجاب نے پریس کانفرنس کرتے ھوئے کہا کہ حکومت مہنگائی پر کنٹرول کر کے خودساختہ مہنگائی کرنیوالے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کاروائی کرے اور چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے مطابق تمام سرکاری ملازمین کو بلاتفریق ایک جیسے ہے سکیل اور الاونسسز دہیے جائیں اور ایپکا کے چارٹر آف ڈیمانڈز کے مطابق ہاؤس رینٹ نئے ہے سکیل پر 60فیصد پاکستان کے تمام سرکاری ملازمین کو بلاتفریق دیا جائے میڈیکل الاؤنس۔ کنوینس الاؤنس کم از کم 10000روپے بلاتفریق پاکستان کے تمام سرکاری ملازمین کو دیا جائے

ظفر سومرو

مزید : ملتان صفحہ آخر