گھی مل میں کام کے دوران آگ لگنے سے 13سالہ لڑکی جھلس گئی‘ نشتر منتقل

گھی مل میں کام کے دوران آگ لگنے سے 13سالہ لڑکی جھلس گئی‘ نشتر منتقل

  



ملتان (وقا ئع نگار) انڈسٹریل اسٹیٹ میں آگ لگنے سے لڑکی جھلس گئی تفصیل کے مطابق ایک گھی مل میں نادیہ کے دوپٹے کو چولہے سے آگ لگی جس سے نادیہ جھلس گئی اس کی عمر 13 سال ہے نادیہ کو ن نشتر ہسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر