نیب کی ڈوریں ہلاکر سیاسی مخالفین سے انتقام لیاجارہا ہے،شیری رحمن

نیب کی ڈوریں ہلاکر سیاسی مخالفین سے انتقام لیاجارہا ہے،شیری رحمن

  



اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے بلاول بھٹو زرداری کے مارچ میں احتجاج کے اعلان کا ردعمل ہے،جیسے ہی بلاول بھٹو حکومت کے خلاف کوئی اعلان کرتے ہیں، نیب نوٹس بھیج دیتا ہے، اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں، نیب کے پیچھے چھپنے سے عمران خان بچ نہیں سکتے،حکومت نیب کی ڈوریں ہلاکر(بقیہ نمبر39صفحہ12پر)

سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنارہی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری ملک کے بہادر لیڈر ہیں وہ اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں۔

شیری رحمن

مزید : ملتان صفحہ آخر