جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز تاخیرت کا شکار

جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز تاخیرت کا شکار

  



ملتان(نیوز رپورٹر)ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر تمام پروازیں شیڈول معمول پر آگیا، ایک پرواز کے علاوہ تمام پروازیں شیڈول کے مطابق ملتان آئیں اور روانہ ہوئیں، تفصیل کے مطابق ملتان انٹر نیشنل ایئرپورٹ(بقیہ نمبر47صفحہ12پر)

پر پروازوں کا شیڈول پر آگیا ہے، صرف قومی ایئرلائن کی جدہ سے آنے والی پرواز ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار رہی، جبکہ دیگر ملکی اور غیر ملکی پروازیں اپنے شیڈول پر ملتان پہنچی اور روانہ ہوئیں۔

تاخیر

مزید : ملتان صفحہ آخر