انٹی کرپشن کی کارروائی‘ لودھراں میں 3کروڑ 90لاکھ مالیتی اراضی قابضین سے واگذار

انٹی کرپشن کی کارروائی‘ لودھراں میں 3کروڑ 90لاکھ مالیتی اراضی قابضین سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقا ئع نگار) اینٹی کرپشن ملتان نے لودھراں میں تین کروڑ نوے لاکھ روپے سے زائد مالیت کی محکمہ انہار کی سرکاری اراضی قابضین سے واگزار کروالی ہے۔معلوم ہوا ہے لودھراں کے ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عابد (بقیہ نمبر52صفحہ12پر)

کلیار نے گزشتہ روز اپنی ٹیم کے ہمراہ لوھراں کے علاقے موضع ٹھٹی سمیجہ میں محکمہ انہار کی دوسو آٹھ کنال کی سرکاری اراضی کو قابضین سے واگزار کروایا ہے۔جسکی مالیت تین کروڑ نوے لاکھ روپے سے زائد بتائی جارہی ہے۔
اراضی واگذار