یحییٰ پولانی ایف پی سی سی آئی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین مقرر

  یحییٰ پولانی ایف پی سی سی آئی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین مقرر

  



کراچی (اکنامک رپورٹر)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نو منتخب صدر میاں انجم نثار نے معروف بزنس مین محمد یحییٰ پولانی کو شعبے میں وسیع تجربہ رکھنے والے معروف بزنس مین محمد یحییٰ پولانی کو ایف پی سی سی آئی کی ایوی ایشن اینڈ پیسنجر فیلیشن کی سنٹرل اسٹنڈنگ کمیٹی کے سال 2020 کے لیئے کنونیئر مقرر کیا ہے۔ میاں انجم نثار نے محمد یحییٰ پولانی کو ارسال کئے خط میں لکھا ہے کہ مجھے امید ہے کہ اس شعبے میں وسیع تجربے کی بنیاد پر آپ ایف پی سی سی آئی کے تمام ممبران کی معاونت فرماینگے۔

مزید : صفحہ آخر