سپریم کورٹ میں آج اہم مقدمات کی سماعت ہوگی

سپریم کورٹ میں آج اہم مقدمات کی سماعت ہوگی
سپریم کورٹ میں آج اہم مقدمات کی سماعت ہوگی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں آج اہم مقدمات کی سماعت ہوگی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں ماڈل ٹاﺅن سانحہ کیس کی سماعت ہوگی،لاہورہائیکورٹ نے جے آئی ٹی کوماڈل ٹاﺅن سانحہ کی تحقیقات کرنے سے روک دیا تھا،لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف متاثرہ بسمہ امجد،جواد حامد نے اپیل دائر کی تھی ،جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ جی آئی ڈی سی سیس کیس کی سماعت کرے گا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد