نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان ہوگیا

  نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان ہوگیا
  نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(آئی این پی)  ڈاکٹر طیبہ خان نے عوامی مسائل کے حل کے لیے پبلک ڈیمانڈ پاکستان(پی ڈی پی) کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔

ہفتہ کو جاری کر دہ اپنے ایک بیان میں پی ڈی پی کی سربراہ ڈاکٹر طیبہ خان نے کہا کہ عنقریب سرکردہ سیاسی رہنماؤں اور ہم خیال بزرگوں پر مشتمل ایک اجلاس بلایا جائے گا جس میں ملکی و سیاسی صورتحال پر غور وغوض کے علاوہ باہمی مشاورت کے ساتھ آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

مزید :

سیاست -