سندھ اسمبلی کی 129نشستوں کے نتائج، ایک کا نتیجہ روک دیاگیا

سندھ اسمبلی کی 129نشستوں کے نتائج، ایک کا نتیجہ روک دیاگیا
سندھ اسمبلی کی 129نشستوں کے نتائج، ایک کا نتیجہ روک دیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ اسمبلی کی 129نشستوں کے نتائج کا اعلان جاری کر دیا گیا، ایک کا نتیجہ روک دیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی میں پاکستان پیپلزپارٹی 84 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے، آزاد امیدوار 13 نشستوں پر کامیاب ہوئے۔

سندھ اسمبلی کی دوسری بڑی جماعت ایم کیو ایم پاکستان ہے جس نے 28نشستوں پر کامیابی سمیٹی،سندھ اسمبلی میں جی ڈی اے اور جماعت اسلامی کی 2،2نشستیں ہیں۔