فیصل آباد؛پی پی 107میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر (ن )لیگ کے امیدوار ہار گئے

فیصل آباد؛پی پی 107میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر (ن )لیگ کے امیدوار ہار گئے
فیصل آباد؛پی پی 107میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر (ن )لیگ کے امیدوار ہار گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اسمبل کے صوبائی حلقہ پی پی 107میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر (ن) لیگ کے امیدوار ہار گئے۔

نجی ٹی وی چینل "دنیا نیوز" کے مطابق لیگی امیدوار خالد پرویز گل کی درخواست پر آر او نے دوبارہ گنتی کروائی ، گنتی مکمل ہونے پر ریٹرننگ افسر نے فارم 49جاری کر دیا۔