سٹاف نرس کے ساتھ بدتمیزی،نرسوں نے کام چھوڑ دیا

سٹاف نرس کے ساتھ بدتمیزی،نرسوں نے کام چھوڑ دیا
سٹاف نرس کے ساتھ بدتمیزی،نرسوں نے کام چھوڑ دیا

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جناح ہسپتال لاہور میں نرسوں نے ڈاکٹر کی ایک سٹاف نرس کے ساتھ بدتمیزی پر کام چھوڑ دیا اور ہسپتال کے باہر احتجاج کیا۔نرسوں کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر ابوبکر نے ایک سینئر نرس کے ساتھ معمولی بات پر بدتمیزی کی اور اسے تھپڑ مارے۔ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز روزانہ کی بنیاد پر نرسوں کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہیں۔

مزید : لاہور


loading...