چوہدری اسلم پر خودکش حملے کا مقدمہ درج, کالعدم تحریک طالبان کے امیر فضل اللہ اور ترجمان شاہد اللہ شاہد نامزد

چوہدری اسلم پر خودکش حملے کا مقدمہ درج, کالعدم تحریک طالبان کے امیر فضل اللہ ...
چوہدری اسلم پر خودکش حملے کا مقدمہ پی آئی بھی تھانے میں درج

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم پرخودکش حملے کا مقدمہ پی آئی بی تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقدمہ انسپکٹر ملک عادل کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مقدمے میں کالعدم تحریک طالبان کے امیر فضل اللہ اور ترجمان شاہد اللہ شاہد کو نامزد کیا گیا ہے۔

مزید : کراچی /اہم خبریں


loading...