جامع کراچی کے پیر کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی

جامع کراچی کے پیر کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی
جامع کراچی کے پیر کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے 11 ربیع الاول کو عام تعطیل کے اعلان کے بعد جامع کراچی نے پیر کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیئے ہیں۔ جامع کراچی کے ناظم امتحانات کے مطابق نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مزید : کراچی


loading...