حکومت فاٹا کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم ہے: صدر ممنون حسین

حکومت فاٹا کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم ہے: صدر ممنون حسین
حکومت فاٹا کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم ہے: صدر ممنون حسین

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت فاٹا کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم ہے ، قبائلی عوام انسداد پولیو مہم میں بھرپور ساتھ دی۔ قبائلی جرگے سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین نے کہا کہ پولیو کے 85 کیسوں میں 60 کا تعلق فاٹا سے ہے ، قبائلی عوام انسداد پولیو مہم میں بھرپور ساتھ دیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت فاٹا کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم ہے ۔

مزید : اسلام آباد


loading...