خیبرپختونخواہ بار کونسل کا 13 جنوری کو ہڑتال کا اعلان

خیبرپختونخواہ بار کونسل کا 13 جنوری کو ہڑتال کا اعلان
خیبرپختونخواہ بار کونسل کا 13 جنوری کو ہڑتال کا اعلان

  


پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ بار کونسل نے 13 جنوری کو صوبہ بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ پختونخواہ بار کونسل کے مطابق جوڈیشل پالیسی کے خلاف 13 جنوری کو صوبہ بھر میں ہڑتال کی جائے گی اور عدالتی بائیکاٹ کیا جائے گا۔

مزید : پشاور


loading...