ریفری کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے پر ہاکی ٹیم کے 4 کھلاڑیوں پر پابندی

ریفری کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے پر ہاکی ٹیم کے 4 کھلاڑیوں پر پابندی
 ریفری کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے پر ہاکی ٹیم کے 4 کھلاڑیوں پر پابندی

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ریفری کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے پر ہاکی ٹیم کے 4 کھلاڑیوں پر 1 ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے۔ جن کھلاڑیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں گول کیپر عمران بٹ، کاشف علی، محمد عرفان اور شفقت رسول شامل ہیں۔ ان کھلاڑیوں نے ہاکی چیمپئین شپ میں ریفری کے فیصلے پر احتجاج کیا جس پر انہیں پابندی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ پابندی کا اطلاق قومی اور بین الاقوامی میچوں پر ہو گا۔

مزید : کھیل


loading...