سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول میں معمولی ردوبدل

سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول میں معمولی ردوبدل
سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول میں معمولی ردوبدل
کیپشن: Election building

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول میں معمولی ردوبدل کیا گیا ہے اور دونوں صوبوں میں کاغذات نامزدگی کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ دونوں صوبوں میں کاغذات نامزدگی کی تا یخ میں توسیع کر دی گئی ہے اور اب کاغذات نامزدگی 14 جنوری تک واپس لئے جا سکیں گے جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست اب 13 جنوری کے بجائے 15 جنوری کو جاری ہو گی۔

مزید :

قومی -