بھارتی فوج کی جنڈروٹ سب سیکٹر پر فائرنگ، 1 شخص زخمی

بھارتی فوج کی جنڈروٹ سب سیکٹر پر فائرنگ، 1 شخص زخمی
بھارتی فوج کی جنڈروٹ سب سیکٹر پر فائرنگ، 1 شخص زخمی

  


راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی ایل او سی پر جنڈروٹ سب سیکٹر پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ عسکری ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ جمعہ پوسٹ پر کی گئی جس سے مقامی شہری ظفر شدید زخمی ہو گیا۔ عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ ظفر غلطی سے ایل او سی عبور کر کے 200 میٹر آگے پہنچ گیا تھا۔

مزید : راولپنڈی /اہم خبریں


loading...