تحریک انصاف کی خاتون رہنما کے بیٹے کی پراسرار ہلاکت

تحریک انصاف کی خاتون رہنما کے بیٹے کی پراسرار ہلاکت
ڈکیتی مزاحمت پر تحریک انصاف خواتین ونگ لاہور کا بیٹا قتل

  


  لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک ِ انصاف خواتین ونگ کی صدر نیلم اشرف کا بیٹا نعمان اشرف پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا ۔ تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق تحریک ِ انصاف خواتین ونگ لاہور کی صدر نیلم اشرف کے بیٹے 25 سالہ نعمان اشرف کو کماہاںسے واپسی پر ڈاکوﺅں نے ڈیفنس vمیںرنگ رو ڈ پر ڈکیتی مزاحمت پرقتل کر دیا۔ تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق نعمان اشرف کو رنگ روڈ سے ملحقہ ڈیفنس فیز 5 میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا جبکہ ایس پی ماڈل ٹاﺅن طارق عزیز نے بتایا ہے کہ جائے وقوعہ سے پستول برآمد ہوئی جس سے یہ خودکشی کا واقعہ لگتا ہے

مزید : لاہور


loading...