سندھ حکومت کا عرفان بہادر کو ایس پی سی آئی ڈی تعینات کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا عرفان بہادر کو ایس پی سی آئی ڈی تعینات کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت کا عرفان بہادر کو ایس پی سی آئی ڈی تعینات کرنے کا فیصلہ

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے عرفان بہادر کو ایس پی سی آئی ڈی تعینات کرنے کافیصلہ کر لیا ہے، عرفان بہادر کش حملے میں جاں بحق ہونے والے چوہدری اسلم کے قریبی ساتھیوں میں شامل ہیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق وزارت داخلہ سندھ نے عرفان بہادر کو ایس پی سی آئی ڈی تعینات کرنے اور انہیں چوہدری اسلم کی پوزیشن دینے کافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عرفان بہادر چوہدری اسلم کے قریبی ساتھیوں میںشامل ہیں۔

مزید : کراچی


loading...