پانچ بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

پانچ بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
پانچ بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

  


پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ میں 5 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق ان بچوں کا تعلق شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی سے ہے۔

مزید : پشاور


loading...