مزاحمت کاروں سے مذاکرات کیلئے بلوچستان حکومت اے پی سی بلائے گی

مزاحمت کاروں سے مذاکرات کیلئے بلوچستان حکومت اے پی سی بلائے گی
مزاحمت کاروں سے مذاکرات کیلئے بلوچستان حکومت اے پی سی بلائے گی

  


کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مزاحمت کاروں سے مذاکرات کیلئے بلوچستان حکومت نے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے جو ممکنہ طور پر اسی ماہ کے اواخر میں ہو گی ۔ بلوچستان کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک کے مطابق مزاحمت کاروں سے مذاکرات مشکل ضرور ہیں لیکن ناممکن نہیں۔ اس لئے اے پی سی رواں ماہ کے آخری ہفتے میں بلانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

مزید : قومی


loading...