ناروے کا ہر شہری کروڑ پتی ہے

ناروے کا ہر شہری کروڑ پتی ہے
ناروے کا ہر شہری کروڑ پتی ہے

  


اوسلو (مانیٹرنگ ڈیسک) ناروے کا ہر شہری کروڑ پتی بن گیا ہے ۔ ناروے کے مرکزی بینک کے مطابق ملک کا ”دولت فنڈ“ اس وقت 830 ارب ڈالر (183000 ارب روپے) سے زائد ہو چکا ہے جبکہ ناروے کی آبادی 50 لاکھ نفوذ پر مشتمل ہے اور اس لحاظ سے ہر شہری کروڑ پتی ہو گیا ہے ۔ ناروے کے دولت فنڈ نے پوری دنیا میں سرمایہ کاری کی ہوئی ہے اور لندن سے لے کر بوسٹن تک ہر سٹاک مارکیٹ میں اس نے سرمایہ کار کر رکھی ہے ۔ ان وجوہات کی بنیاد پر ناروے کا ہر شہری کروڑ پتی تصور ہوتا ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...