ویگن الٹنے سے چار باراتی جاں بحق

11 جنوری 2015 (13:18)

لسبیلہ (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی مسجد کے قریب ٹریفک حادثے میں چارباراتی جاں بحق اور 16زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

ذرائع کے مطابق باراتیوں سے بھری ویگن تیزرفتاری کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گئی ۔ ایدھی ذرائع کے مطابق زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ۔

مزیدخبریں